3
Imran Khan Ko Politics Mai Kamyab Karne Wala Kaun Hai | Sethi Se Sawal #samaatv #SethiSeSawal #najamsethi …
source
39 comments
Pakistan ka awam hain bashrm
Pakistan ki awam bhht soch samj ke vote deti th… buhhahaha😅😅😅
In 1937 provincial elections Mr.Jinnah won 106 seats out of 1585 seats. Couldn't form government in a single province even the Muslim majority ones.
نجم تم جھوٹ بول رہا ہے 2018 تک عمران خان کے ووٹر جوان ہو گئے تھے
اگر پاکستانی لوگوں کی سمجھ بوجھ تو اج پاکستان کی حالت اسطرح نہیں ھوتی۔
لگتا ہے ہمارے حکمرانوں کو پاکستان کی بساط لپیٹنے کا باہر سے آرڈر ملا ہے انٹرنیٹ سلو کر کے لاکھوں لوگ بیروزگار کردیئے فیصل آباد میں 100 سے زیادہ انڈسٹریز بند ہو گئیں لاکھوں لوگ بیروزگار ہوگئے نجانے کتنے چولھے بجھ گئے یہ خود ہزاروں ارب کھرب کے مالک بن تے جارہے ہیں اور عوام غربت کی لکیر کے نیچے جارہی ہے انکے پاس کون سے گیدڑ سنگھی ہے اپنے آقاؤں کے ایجنڈے پہ کام کرہے ہیں اتنی حرام کی دولت کے انبار لگا لئے ہیں کہ انکی سات نسلیں بیٹھ کے کھائیں گی سب کچھ تباہ کر کر خود بھاگ جائیں گے ساری خدائی ایک طرف تو عوام اور خان ایک طرف
آج ساری جماعتوں کا برا وقت چل رہا ہے جس چیز میں ہاتھ ڈال رہے ہیں سونا بھی مٹی بنتا جارہا ہے کوئی بیانیہ کوئی حرکت کچھ کام نہیں آرہی انکے کاموں نے انکا گراف گرا دیا ہے روزانہ انکی کرپشن اور پاکستان کو نقصان سامنے آرہا ہے آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے اسمیں خود کی بھی بے شمار کمپنیاں ہیں جسنے پچیس کروڑ عوام کی محنت کی ساری کمائی کھالی ہے لوگ فاقوں اور خودکشیوں پر مجبور ہوگئے ہیں
اگر یہ بات ہے تو آج اسٹیبلشمنٹ جن جماعتوں کے ساتھ ہے انکی مقبولیت سمندر کی تہہ میں کیوں بیٹھی جارہی ہے اور ہر روز خان کی مقبولیت آسمانوں کو چھو رہی ہے وجہ ہے خان کی ایمانداری اپنی عوام اور سب سے بڑھ کر اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت جنکا ذکر اسنے کفر کے ایوانوں میں کیا اسکے اچھے کام اپنے وطن میں عوام کے حق کے لئے ڈٹے رہنا اللہ نے عوام کے دلوں میں اسکی محبت ڈالی ہے اسٹیبلشمنٹ نے نہیں
Is Umer ma to tumain sharam anee chaeyia
100% disagree ….. abi establishment hath bara rahee ha jin ka sath un ko kamyab kerain . Logon Ka dilooon ma dalain
ایسے صحافیوں کو صرف یہ نظر آتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو لایا، حالنکہ اس میں کوئی سچائی نظر نہیں آتی، لکن ان کو یہ نظر نہیں آتا کہ نواز شریف کو کس نے لانچ کیا تھا، اور کون کون نوازشریف کو بار بار جتوا رہا
آلو پاکستان کی عوام نے ووٹ کب دیا ھے یہ الیکشن دیکھ لیں
او بھڑوے پہلے دن کامیابی نہیں ملتی اور بقول تمہارے پہلے دن سے فوج ساتھ تھی فوج اتنی کمزور تھی کہ 18 سال وزیراعظم بہایا کچھ شرم بھی اور آخرت کی بھی فکر کر
Hun bhen yes le eshtablismint
Yrr ye larki hot hai
لفافے خوب روپے اکٹھے کرتے ہیں ۔۔ خوب غریب عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا۔ ۔۔ اللہ تعالیٰ وطن عزیز پاکستان پر رحم کرے ۔آمین۔ ۔🇵🇰🌸🌸
Sir u were also remained pro.N
League. Pic with Nawaz shrif.u always play both side the wicket.
Awam ne 70.k.election k elawa ka hi vote nahi dia
تیری بکواس کرنے کی عادت ۔وہ تو ہمیشہ سی ہی یہ کہتا آیا تھا کہ میرے ووٹرز چھوٹے ہیں جب بٹرے ہوں گے تو پھر بات کرنا
Imran khan ki maqbooliat ka moqabla establishment k bus ki baat na thi na hai our na ho ge.
Karizma humesha se hi hoga lekin establishment dusron k liye election churati hogi us waqt.
میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ
" بغضٍ عمران لا علاج مرض ہے "
خود کی غلامانہ ذہنیت کو عوام کے سر پر ڈال رہا ہے یہ صحافی کم اور قصیدہ گو زیادہ ہیں
ان کا بس چلے نا تو ملک میں بادشاہت کا نظام نافذ کردیں اور بھگوڑا/ جیالہ کی مدد سے مقتدرہ کو بادشاہت سلامت بنا کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں مقید ہی رکھیں
Ik❤ pti ❤
زرا جملہ غور سے سنو جب عمران خان نہیں جیتتا تھا تب پاکستان کی عوام بڑا سوچ سمجھ کر ووٹ دیتی تھی
سیٹھی صاحب آج کہاں ہے اسٹیبلشمنٹ 😂
عمران خان ایک اچھا انسان ہے مگر سیاست میں ایک جھڈو ہے ۔ اس نے ساری چالیں الٹی چلیں ۔ ان کی غلطیوں کی وجہ سے ان کے مخالفین اس قابل ہوئے کہ وہ ملک کے ساتھ جو چاہیں کریں ۔ موجودہ حالات کو پیدا کرنے اور ملک کی بربادی میں یہ براہ راست نہیں مگر بالواسطہ طور پر ذمہ دار ہیں ۔ عمران خان کی عقل ان کی کھوپڑی میں نہیں بلکہ ان کے ٹخنوں میں ہے۔ اور میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے ابھی تک بھی کوئی سبق سیکھا ہے۔
باز آؤ سیٹھی ، اب تو قبر کے کنارے بیٹھے ہو ، کیوں ہر وقت جھوٹ بول بول کر اپنے نیم خواندہ آقا کو خوش کرتے رہتے ہو
It is not commendable to credit the role of establishment..if they are doing it then it is aga8nst constitution and their oath…basically he is certified nungi league bhurwa…
Dear Najam, between 1997 to 2018,five elections were held, one he boycott. In 2013 he got injured. Why
Establishment failed for Chaudhary Shujaad and Mustafa Kamal???
His analysis is full of spins!
Imran khan SB zindabad ❤❤❤❤
Chaablusi abhee khatam nahi hui najam sethiye ki, mithee khaarish tou har waqt raheti hee hey naa ?
کوئی پوئنٹ نہیں ہے عوام نے ووٹ دیا وہ جیتا اور ایسا جیتا کہ اب اسٹیبلشمنٹ کا کرشمہ ختم اور عمران کا کرشمہ شروع ہو گیا
Sethi
U know v well
Tery is so called islami
Jamhooriya e pak mein
Election howay kabhi 77 Saal mein?
ہاتھ تو نواز کا بھی بٹایا۔ جہانگیر ترین اور علیم خان کا بھی۔ وہ کیوں کامیاب نہیں ہوئے۔؟؟؟؟؟ بہت سارے ٹاوٹ بناے اسٹیبلشمنٹ نے باقی کیوں کامیاب نہیں ہوئے۔
اللہ پر پکا ایمان اور صاف نیت عمران خان کی کامیابی کی وجہ ہے. وجہ کچھ بھی ہو
Hraami lifafa
So, where was the establishment in 2024?
کئی آپ جیسے اینکر بھی اسی طرح کامیاب ہوئے ہیں
Najam sethi saanp benzir k BAAD ail political vacuum creat hua jaha na tu kian saanp fir hoty ha na he zardari saanp esliye khan logo ki automatic choice ban gae aur khan Tu esi politics Kar gae k WO Bibi sahiba SE bhi aagy nikal gae apka tajziua munafiqat per mabni hai